فیصل آباد: فیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے باعث متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 تک پہنچ گ
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ڈاکٹرز پر کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور الائیڈ ہسپتال ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور کورونا سینٹر غلام محمد آباد سمیت مختلف ہسپتالوں کے 50 مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک 254 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 30 ڈاکٹرز صحت یاب ہو کر ڈیوٹی پر واپس آ چکے ہ
No comments:
Post a Comment